0
Thursday 2 Jan 2014 21:54

پرویز مشرف کیلئے کسی غیر ملکی حکومت نے رابطہ نہیں کیا، پرویز رشید

پرویز مشرف کیلئے کسی غیر ملکی حکومت نے رابطہ نہیں کیا، پرویز رشید
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے پرویز مشرف کی خرابی طبیعت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کوئی بھی بیمار ہے تو اس کی صحت یابی کے لئے دعا کرتے ہیں، پرویز مشرف کے حوالے سے نہ ہم پر کوئی دباو ٴتھا اور نہ ہی ہے، ایک نجی ٹی وی سے گفتگو ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی غیر ملکی حکومت نے رابطہ نہیں کیا، سماعت کے دوران تمام فیصلے عدالتیں ہی کرتی ہیں۔

خبر کا کوڈ : 336866
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش