QR CodeQR Code

راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 53 مشتبہ افراد زیرحراست

12 Jan 2014 12:29

اسلام ٹائمز: حراست میں لیے گئے 9 افراد مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں۔ سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہل کاروں اور 50 کمانڈوز نے حصہ لیا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کر کے 53 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سوہان اور نیو شکریال میں آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ حراست میں لیے گئے 9 افراد مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں۔ سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہل کاروں اور 50 کمانڈوز نے حصہ لیا۔


خبر کا کوڈ: 340284

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/340284/راولپنڈی-اور-اسلام-ا-باد-پولیس-کا-مشترکہ-سرچ-ا-پریشن-53-مشتبہ-افراد-زیرحراست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org