0
Sunday 12 Jan 2014 12:29

راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 53 مشتبہ افراد زیرحراست

راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 53 مشتبہ افراد زیرحراست
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کر کے 53 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سوہان اور نیو شکریال میں آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ حراست میں لیے گئے 9 افراد مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں۔ سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہل کاروں اور 50 کمانڈوز نے حصہ لیا۔
خبر کا کوڈ : 340284
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش