QR CodeQR Code

پشاور، ریگی میں پل کے قریب دھماکہ، پولیس اہلکارجاں بحق

14 Jan 2014 19:18

اسلام ٹائمز: ایس ایس پی آپریشن کا کہنا ہے کہ دھماکہ پل کے قریب نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔دھماکے کی جگہ سے 2 بم بھی برآمد ہوئے ہیں،


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں پل کے قریب دھماکے میں پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا ہے، پولیس کے مطابق جاں بحق پولیس اہل کار گشت پر تھا۔ ایس ایس پی آپریشن کا کہنا ہے کہ دھماکہ پل کے قریب نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔دھماکے کی جگہ سے 2 بم بھی برآمد ہوئے ہیں، پانچ پانچ کلو کے وزنی ان 2 بموں کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔


خبر کا کوڈ: 341039

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/341039/پشاور-ریگی-میں-پل-کے-قریب-دھماکہ-پولیس-اہلکارجاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org