0
Tuesday 14 Jan 2014 19:18

پشاور، ریگی میں پل کے قریب دھماکہ، پولیس اہلکارجاں بحق

پشاور، ریگی میں پل کے قریب دھماکہ، پولیس اہلکارجاں بحق
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں پل کے قریب دھماکے میں پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا ہے، پولیس کے مطابق جاں بحق پولیس اہل کار گشت پر تھا۔ ایس ایس پی آپریشن کا کہنا ہے کہ دھماکہ پل کے قریب نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔دھماکے کی جگہ سے 2 بم بھی برآمد ہوئے ہیں، پانچ پانچ کلو کے وزنی ان 2 بموں کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ : 341039
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش