QR CodeQR Code

کراچی، جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا

16 Jan 2014 19:20

اسلام ٹائمز: دوروزہ اجلاس میں ملک وصوبہ کی سیاسی صورتحال کے جائزے کے علاوہ کارکردگی رپورٹ، آئندہ کی منصوبہ بندی سمیت دیگر تنظیمی امور پر بھی غور کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہفتہ 18 جنوری کو شام 5 بجے قباء آڈیٹوریم میں ہوگا۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق صوبائی امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کی زیر صدارت میں ہونے والے اس دو روزہ اجلاس میں ملک و صوبہ کی سیاسی صورتحال کے جائزے کے علاوہ کارکردگی رپورٹ، آئندہ کی منصوبہ بندی سمیت دیگر تنظیمی امور پر بھی غور کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 341784

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/341784/کراچی-جماعت-اسلامی-سندھ-کی-مجلس-شوری-کا-اجلاس-ہفتہ-کو-ہوگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org