0
Thursday 16 Jan 2014 19:20

کراچی، جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا

کراچی، جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس ہفتہ 18 جنوری کو شام 5 بجے قباء آڈیٹوریم میں ہوگا۔ صوبائی اعلامیہ کے مطابق صوبائی امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کی زیر صدارت میں ہونے والے اس دو روزہ اجلاس میں ملک و صوبہ کی سیاسی صورتحال کے جائزے کے علاوہ کارکردگی رپورٹ، آئندہ کی منصوبہ بندی سمیت دیگر تنظیمی امور پر بھی غور کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 341784
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش