QR CodeQR Code

پشاور میں سرچ آ پریشن میں اشتہاریوں سمیت 23 گرفتار، اسلحہ برآمد

29 Jan 2014 17:59

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 4 پستول، 2 رائفل اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور میں سرچ آ پریشن کے دوران 3 اشتہاریوں سمیت 23 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ۔پشاور میں پولیس نے نواحی علاقہ ریگی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے تین اشتہاریوں سمیت 23 جرائم پیشہ افراد گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 4 پستول، 2 رائفل اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 346348

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/346348/پشاور-میں-سرچ-آ-پریشن-اشتہاریوں-سمیت-23-گرفتار-اسلحہ-برآمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org