0
Wednesday 29 Jan 2014 17:59

پشاور میں سرچ آ پریشن میں اشتہاریوں سمیت 23 گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور میں سرچ آ پریشن میں اشتہاریوں سمیت 23 گرفتار، اسلحہ برآمد
اسلام ٹائمز۔ پشاور میں سرچ آ پریشن کے دوران 3 اشتہاریوں سمیت 23 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے ۔پشاور میں پولیس نے نواحی علاقہ ریگی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے تین اشتہاریوں سمیت 23 جرائم پیشہ افراد گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 4 پستول، 2 رائفل اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 346348
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش