QR CodeQR Code

پشاور انتظامیہ کی گرانفروشوں کیخلاف کارروائی،15 افراد گرفتار

29 Jan 2014 17:58

اسلام ٹائمز: گراں فروش دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کیا گیا اور ان کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں


اسلام ٹائمز۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں دودھ ، روٹی ، دالیں ، کباب اور دیگر اشیاء و خورد و نوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر دکانداروں کو گرفتار کیا ہے۔ گراں فروش دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کیا گیا اور ان کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 346354

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/346354/پشاور-انتظامیہ-کی-گرانفروشوں-کیخلاف-کارروائی-15-افراد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org