QR CodeQR Code

چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں ایف سی موبائل کے قریب دھماکہ

1 Feb 2014 11:50

اسلام ٹائمز: دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے نصب تھا ۔ایف سی کی موبائل اس کے قریب گزرتے ہوئے بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔


اسلام ٹائمز۔ چار سدہ کی تحصیل شب قدر میں ایف سی کی موبائل کے قریب دھماکہ ہو ا۔دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے نصب تھا ۔ ایف سی کی موبائل اس کے قریب گزرتے ہوئے بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی گئی۔


خبر کا کوڈ: 347228

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/347228/چارسدہ-کی-تحصیل-شبقدر-میں-ایف-سی-موبائل-کے-قریب-دھماکہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org