0
Saturday 1 Feb 2014 11:50

چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں ایف سی موبائل کے قریب دھماکہ

چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں ایف سی موبائل کے قریب دھماکہ
اسلام ٹائمز۔ چار سدہ کی تحصیل شب قدر میں ایف سی کی موبائل کے قریب دھماکہ ہو ا۔دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے نصب تھا ۔ ایف سی کی موبائل اس کے قریب گزرتے ہوئے بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردی گئی۔
خبر کا کوڈ : 347228
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش