QR CodeQR Code

سال 2014ء کا پہلا مہینہ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے اہلکاروں کیلئے بھاری ثابت ہوا

1 Feb 2014 15:02

اسلام ٹائمز: دہشت گردی کے متعدد واقعات میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم سمیت 28 پولیس اور رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں سال 2014ء کا پہلا مہینہ جنوری کراچی پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کیلئے بھاری ثابت ہوا ہے، دہشتگردی کے متعدد واقعات میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم سمیت 28 پولیس اور رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ گزشتہ سال ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے واقعات میں پولیس کے 166 اہلکار و افسران جاں بحق ہوئے تھے۔ کراچی پولیس کی تاریخ میں پولیس افسران و اہلکار وں کی شہادت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔


خبر کا کوڈ: 347306

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/347306/سال-2014ء-کا-پہلا-مہینہ-پولیس-اور-قانون-نافذ-کرنیوالے-ادارے-کے-اہلکاروں-کیلئے-بھاری-ثابت-ہوا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org