QR CodeQR Code

وزیراعلیٰ پنجاب سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

2 Feb 2014 18:03

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق آج آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائشگاہ پر ملاقات۔ ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آج آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائشگاہ پر ملاقات۔ ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس موقع پر شہباز شریف نے پاک فوج کے عزم کو سراہا اور کہا کہ دفاع وطن کیلئے پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔


خبر کا کوڈ: 347718

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/347718/وزیراعلی-پنجاب-سے-آرمی-چیف-کی-ملاقات-اہم-امور-پر-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org