0
Sunday 2 Feb 2014 18:03

وزیراعلیٰ پنجاب سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آج آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائشگاہ پر ملاقات۔ ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس موقع پر شہباز شریف نے پاک فوج کے عزم کو سراہا اور کہا کہ دفاع وطن کیلئے پاک فوج کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
خبر کا کوڈ : 347718
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش