QR CodeQR Code

ڈیرہ بگٹی میں 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

8 Feb 2014 11:49

اسلام ٹائمز: گذشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے کنویں سے پلانٹ کو جانے والی 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے کنویں سے پلانٹ کو جانے والی 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ جس کے نتیجے میں پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ پی پی ایل انتظامیہ نے متاثرہ پائپ لائن کی مرمت شروع کر دی۔


خبر کا کوڈ: 349490

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/349490/ڈیرہ-بگٹی-میں-16-انچ-قطر-کی-گیس-پائپ-لائن-کو-دھماکہ-خیز-مواد-سے-اڑا-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org