0
Saturday 8 Feb 2014 11:49

ڈیرہ بگٹی میں 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

ڈیرہ بگٹی میں 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد نے کنویں سے پلانٹ کو جانے والی 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ جس کے نتیجے میں پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ پی پی ایل انتظامیہ نے متاثرہ پائپ لائن کی مرمت شروع کر دی۔

خبر کا کوڈ : 349490
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش