QR CodeQR Code

پشاور، بچوں میں پولیوسمیت 9 بیماریوں کی ویکسی نیشن کیلئے’’صحت کاانصاف‘‘مہم کا دوسرا مرحلہ

9 Feb 2014 18:23

اسلام ٹائمز: گزشتہ روز اساتذہ نے پولیو مہم میں شرکت کرنے سے سیکیورٹی کے خراب نظام کی وجہ سے انکار کیا تھا تاہم پھر بھی حکومت نے سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کردیاہے۔


اسلام ٹائمز۔ انسداد پولیو سمیت بچوں کو مختلف بیماریوں کی ویکسی نیشن کے لئے خیبر پختونخوا مہم کے تحت ’’صحت کا انصاف‘‘ مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے تحت 63 یونین کونسلز میں 5سال سے کم عمر کے 5لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے۔ گزشتہ روز اساتذہ نے پولیو مہم میں شرکت کرنے سے سیکیورٹی کے خراب نظام کی وجہ سے انکار کیا تھا تاہم پھر بھی حکومت نے سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کردیاہے۔


خبر کا کوڈ: 349970

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/349970/پشاور-بچوں-میں-پولیوسمیت-9-بیماریوں-کی-ویکسی-نیشن-کیلئے-صحت-کاانصاف-مہم-کا-دوسرا-مرحلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org