0
Sunday 9 Feb 2014 18:23

پشاور، بچوں میں پولیوسمیت 9 بیماریوں کی ویکسی نیشن کیلئے’’صحت کاانصاف‘‘مہم کا دوسرا مرحلہ

پشاور، بچوں میں پولیوسمیت 9 بیماریوں کی ویکسی نیشن کیلئے’’صحت کاانصاف‘‘مہم کا دوسرا مرحلہ
اسلام ٹائمز۔ انسداد پولیو سمیت بچوں کو مختلف بیماریوں کی ویکسی نیشن کے لئے خیبر پختونخوا مہم کے تحت ’’صحت کا انصاف‘‘ مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے تحت 63 یونین کونسلز میں 5سال سے کم عمر کے 5لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کی جارہی ہے۔ گزشتہ روز اساتذہ نے پولیو مہم میں شرکت کرنے سے سیکیورٹی کے خراب نظام کی وجہ سے انکار کیا تھا تاہم پھر بھی حکومت نے سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کردیاہے۔
خبر کا کوڈ : 349970
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش