QR CodeQR Code

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے جنرل جیمزآسٹن کی ملاقات

19 Feb 2014 14:33

اسلام ٹائمز: آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لوئڈ جیمز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقاتیں کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل جمیز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور جنرل راشد محمود سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے کی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  



  



خبر کا کوڈ: 353278

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/353278/آرمی-چیف-اور-چیئرمین-جوائنٹ-چیفس-آف-اسٹاف-سے-جنرل-جیمزآسٹن-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org