0
Wednesday 19 Feb 2014 14:33

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے جنرل جیمزآسٹن کی ملاقات

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے جنرل جیمزآسٹن کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لوئڈ جیمز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقاتیں کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل جمیز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور جنرل راشد محمود سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے کی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  



  


خبر کا کوڈ : 353278
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش