QR CodeQR Code

ہنگو، خودکش حملہ آور کی اطلاع، موٹر سائیکل پر پابندی

19 Feb 2014 15:44

اسلام ٹائمز: پولیس ذرائع کے مطابق ہنگو شہر میں خود کش حملہ آور کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،


اسلام ٹائمز۔ ہنگو میں خودکش حملہ آور کی موجودگی کی اطلاع پر شہر میں موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق ہنگو شہر میں خود کش حملہ آور کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، دوسری جانب دوآبہ تھانے کی حدود میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ آپریشن میں مطلوب دہشت گرد سمیت سترہ ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد کئی بم دھماکوں میں ملوث ہے۔


خبر کا کوڈ: 353331

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/353331/ہنگو-خودکش-حملہ-آور-کی-اطلاع-موٹر-سائیکل-پر-پابندی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org