0
Wednesday 19 Feb 2014 15:44

ہنگو، خودکش حملہ آور کی اطلاع، موٹر سائیکل پر پابندی

ہنگو، خودکش حملہ آور کی اطلاع، موٹر سائیکل پر پابندی

اسلام ٹائمز۔ ہنگو میں خودکش حملہ آور کی موجودگی کی اطلاع پر شہر میں موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، پولیس ذرائع کے مطابق ہنگو شہر میں خود کش حملہ آور کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، دوسری جانب دوآبہ تھانے کی حدود میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ آپریشن میں مطلوب دہشت گرد سمیت سترہ ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد کئی بم دھماکوں میں ملوث ہے۔

خبر کا کوڈ : 353331
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش