QR CodeQR Code

علامہ ساجد نقوی شہدائے کرانی روڈ کی برسی کے پروگرام میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

20 Feb 2014 20:23

اسلام ٹائمز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ کل شہداء کرانی روڈ کی برسی کے مرکزی پروگرام میں خصوصی خطاب کرینگے جبکہ شہداء کے خانوادگان سے تعزیت بھی کی جائیگی۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک و شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی شہداء کرانی روڈ کی برسی کے مرکزی پروگرام میں شرکت اور خصوصی خطاب کیلئے خانوادہ شہداء کی خصوصی دعوت پر جمعرات کی صبح بلوچستان کے دارالخلافہ شہر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس یو سی کے سربراہ کل کرانی روڈ کے شہداء کی برسی کے مرکزی پروگرام سے خصوصی خطاب کے علاوہ خانوادگان شہداء سے تعزیت بھی کرینگے۔


خبر کا کوڈ: 353806

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/353806/علامہ-ساجد-نقوی-شہدائے-کرانی-روڈ-کی-برسی-کے-پروگرام-میں-شرکت-کیلئے-کوئٹہ-پہنچ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org