0
Thursday 20 Feb 2014 20:23

علامہ ساجد نقوی شہدائے کرانی روڈ کی برسی کے پروگرام میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

علامہ ساجد نقوی شہدائے کرانی روڈ کی برسی کے پروگرام میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک و شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی شہداء کرانی روڈ کی برسی کے مرکزی پروگرام میں شرکت اور خصوصی خطاب کیلئے خانوادہ شہداء کی خصوصی دعوت پر جمعرات کی صبح بلوچستان کے دارالخلافہ شہر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس یو سی کے سربراہ کل کرانی روڈ کے شہداء کی برسی کے مرکزی پروگرام سے خصوصی خطاب کے علاوہ خانوادگان شہداء سے تعزیت بھی کرینگے۔
خبر کا کوڈ : 353806
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش