QR CodeQR Code

امیر جماعت اسلامی سید منور حسن 8 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے

2 Mar 2014 14:11

اسلام ٹائمز:سید منور حسن عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام عالمی اسلامی تحریکوں کی کانفرنس میں بھی شرکت کرینگے۔


اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن آٹھ روزہ دورے پر اتوار کے روز لاہور سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہو گئے، سید منور حسن عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام منعقدہ عالمی اسلامی تحریکوں کی کانفرنس میں بھی شرکت کرینگے، علاوہ ازیں وہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے ایک اجتماع سے بھی ایک تقریب میں خطاب کرینگے، امیر جماعت اسلامی نے اپنی غیر موجودگی میں چودھری اسلم سلیمی کو قائمقام امیر جماعت نامزد کر دیا جنہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔


خبر کا کوڈ: 357132

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/357132/امیر-جماعت-اسلامی-سید-منور-حسن-8-روزہ-دورے-پر-سعودی-عرب-روانہ-ہو-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org