QR CodeQR Code

گلگت بلتستان کے سینئر صحافی سعید حسن انتقال کر گئے

6 Mar 2014 22:01

اسلام ٹائمز: ان کے انتقال پرملال پر گلگت بلتستان بھر کے صحافیوں، ادیبوں، شعراء اور مذہبی و سیاسی رہنماوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے سینئر ترین صحافی سعید حسن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر اور روزنامہ بادشمال کے قملکار سعید حسن کو دل کا دورہ پڑا جس کے سبب وہ انتقال کر گئے۔ مرحوم کو سینکڑوں اشک بار آنکھوں کے سامنے انکے آبائی قبرستان امپھری گلگت میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کے انتقال پرملال پر گلگت بلتستان بھر کے صحافیوں، ادیبوں، شعراء اور مذہبی و سیاسی رہنماوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 358798

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/358798/گلگت-بلتستان-کے-سینئر-صحافی-سعید-حسن-انتقال-کر-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org