0
Thursday 6 Mar 2014 22:01

گلگت بلتستان کے سینئر صحافی سعید حسن انتقال کر گئے

گلگت بلتستان کے سینئر صحافی سعید حسن انتقال کر گئے
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے سینئر ترین صحافی سعید حسن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر اور روزنامہ بادشمال کے قملکار سعید حسن کو دل کا دورہ پڑا جس کے سبب وہ انتقال کر گئے۔ مرحوم کو سینکڑوں اشک بار آنکھوں کے سامنے انکے آبائی قبرستان امپھری گلگت میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کے انتقال پرملال پر گلگت بلتستان بھر کے صحافیوں، ادیبوں، شعراء اور مذہبی و سیاسی رہنماوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 358798
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش