QR CodeQR Code

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کی قرارداد پیش

21 Mar 2014 21:15

اسلام ٹائمز: اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک اور پیپلزپارٹی کی رکن نگہت اورکزئی کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کی قرارداد پیش کی گئی۔تحریک انصاف کے رکن سردار ادریس نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ہزارہ سمیت نئے صوبوں کے قیام کے لیے کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے۔ اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک اور پیپلزپارٹی کی رکن نگہت اورکزئی کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 364447

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/364447/خیبرپختونخوا-اسمبلی-میں-ہزارہ-صوبے-کی-قرارداد-پیش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org