QR CodeQR Code

دنیا بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی عید نوروز روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا

21 Mar 2014 21:17

اسلام ٹائمز: گلگت شہر کے مختلف محلوں میں ننے نونہالوں کیلئے مشہور رسم “ڈاڈا” کی تقاریب بھی منعقد ہوئیں جن میں چھوٹے بچے اور بچیوں کو بڑی خوبصورتی کیساتھ سجا کر یہ رسومات اداء کی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی قدیم ثقافتی و روایتی تہوار عید نوروز جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف تقاریب اور جشن کے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا جن میں عوام نے جوش و جذبے کیساتھ شرکت کی۔ گلگت شہر کے مختلف محلوں میں ننے نونہالوں کیلئے مشہور رسم “ڈاڈا” کی تقاریب بھی منعقد ہوئیں جن میں چھوٹے بچے اور بچیوں کو بڑی خوبصورتی کیساتھ سجا کر یہ رسومات اداء کی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 364449

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/364449/دنیا-بھر-کی-طرح-گلگت-بلتستان-میں-بھی-عید-نوروز-روایتی-جوش-جذبے-کیساتھ-منایا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org