QR CodeQR Code

باراک اوباما نے یوکرائن کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کے بل پر دستخط کر دیئے

4 Apr 2014 08:53

اسلام ٹائمز: قانون میں روس پر نئی پابندیاں لگانے کی شق بھی شامل ہے۔ یوکرائن کے بحران میں کردار ادا کرنے والے کچھ روسی حکام پر پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر باراک اوباما نے یوکرائن کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کے بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔ قانون میں روس پر نئی پابندیوں کی شق بھی شامل ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر باراک اوباما کے دستخط کے ساتھ ہی یوکرائن کی امداد کا بل قانون بن گیا ہے، جس کے تحت امریکہ یوکرائن کو ایک ارب ڈالر قرض کی ضمانت دے گا۔ قانون میں روس پر نئی پابندیاں لگانے کی شق بھی شامل ہے۔ یوکرائن کے بحران میں کردار ادا کرنے والے کچھ روسی حکام پر پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 368885

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/368885/باراک-اوباما-نے-یوکرائن-کیلئے-ایک-ارب-ڈالر-امداد-کے-بل-پر-دستخط-کر-دیئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org