QR CodeQR Code

غزہ، اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں بچوں سمیت 12 فلسطینی زخمی

26 Apr 2014 10:33

اسلام ٹائمز: اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے دو روز قبل حماس کی جانب سے راکٹ حملے کا بدلہ لینے کے لئے یہ حملہ کیا۔ تاہم اسرائیلی علاقے میں فائر کئے جانے والے راکٹوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں بچوں سمیت بارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں پانچ سے بارہ سال کے درمیان ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے دو روز قبل حماس کی جانب سے راکٹ حملے کا بدلہ لینے کے لئے یہ حملہ کیا۔ دو روز قبل اسرائیلی علاقے میں فائر کئے جانے والے راکٹوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔


خبر کا کوڈ: 376374

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/376374/غزہ-اسرائیلی-فوج-کے-فضائی-حملے-میں-بچوں-سمیت-12-فلسطینی-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org