0
Saturday 26 Apr 2014 10:33

غزہ، اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں بچوں سمیت 12 فلسطینی زخمی

غزہ، اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں بچوں سمیت 12 فلسطینی زخمی
اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں بچوں سمیت بارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں پانچ سے بارہ سال کے درمیان ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے دو روز قبل حماس کی جانب سے راکٹ حملے کا بدلہ لینے کے لئے یہ حملہ کیا۔ دو روز قبل اسرائیلی علاقے میں فائر کئے جانے والے راکٹوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ : 376374
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش