QR CodeQR Code

باطل قوتیں مدارس پر حملہ آور ہو رہی ہیں، مولانا فضل الرحمان

28 Apr 2014 10:47

اسلام ٹائمز: اکوڑہ خٹک میں ایک تعزیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ نے کہا کہ مدارس کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اور انشاء اللہ باطل قوتوں کو اپنے مزموم مقاصد میں شکست ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باطل قوتیں مدارس پر حملہ آور ہو رہی ہیں، حق و باطل کی کش مکش میں اسلام اپنی پوری طاقت کے ساتھ روز آخر تک زندہ رہے گا۔ اکوڑہ خٹک میں ایک تعزیتی جلسے سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ مدارس کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اور انشاء اللہ باطل قوتوں کو اپنے مزموم مقاصد میں شکست ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 376982

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/376982/باطل-قوتیں-مدارس-پر-حملہ-آور-ہو-رہی-ہیں-مولانا-فضل-الرحمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org