0
Monday 28 Apr 2014 10:47

باطل قوتیں مدارس پر حملہ آور ہو رہی ہیں، مولانا فضل الرحمان

باطل قوتیں مدارس پر حملہ آور ہو رہی ہیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باطل قوتیں مدارس پر حملہ آور ہو رہی ہیں، حق و باطل کی کش مکش میں اسلام اپنی پوری طاقت کے ساتھ روز آخر تک زندہ رہے گا۔ اکوڑہ خٹک میں ایک تعزیتی جلسے سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ مدارس کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اور انشاء اللہ باطل قوتوں کو اپنے مزموم مقاصد میں شکست ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 376982
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش