QR CodeQR Code

کرم ایجنسی کے صدہ بازار میں دھماکے سے دوا فراد زخمی ہوگئے

4 May 2014 19:04

اسلام ٹائمز: پولیٹیکل حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔ تاہم کسی گروہ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے


اسلام ٹائمز۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق لوئر کرم کے صدہ بازار میں نامعلوم افراد نے شہر کے سستا بازار کے قریب بم نصب کررکھا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گيا جس کے نتیجے میں دو راہگیر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر صدہ ہسپتال پہنچا دیا گيا۔ پولیٹیکل حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔ تاہم کسی گروہ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے.


خبر کا کوڈ: 379142

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/379142/کرم-ایجنسی-کے-صدہ-بازار-میں-دھماکے-سے-دوا-فراد-زخمی-ہوگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org