0
Sunday 4 May 2014 19:04

کرم ایجنسی کے صدہ بازار میں دھماکے سے دوا فراد زخمی ہوگئے

کرم ایجنسی کے صدہ بازار میں دھماکے سے دوا فراد زخمی ہوگئے
اسلام ٹائمز۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق لوئر کرم کے صدہ بازار میں نامعلوم افراد نے شہر کے سستا بازار کے قریب بم نصب کررکھا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گيا جس کے نتیجے میں دو راہگیر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر صدہ ہسپتال پہنچا دیا گيا۔ پولیٹیکل حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔ تاہم کسی گروہ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے.
خبر کا کوڈ : 379142
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش