QR CodeQR Code

غزنی میں خودکش حملہ، نائب صوبائی گورنر سمیت 6 افراد جاں بحق

28 Sep 2010 12:34

اسلام ٹائمز: افغانستان کے صوبے غزنی میں خودکش حملے کے نتیجے میں نائب صوبائی گورنر محمد الہیار کاظم بیٹے اور چار محافظوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔


اسلام ٹائمز- اے آر وائے نیوز کے مطابق افغانستان کے صوبہ غزنی کے نائب گورنر محمد الہیار ایک خودکش حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ ان پر اس وقت خودکش حملہ کیا گیا جب وہ اپنے دفتر جا رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں محمد الہیار کا بیٹا، بھتیجا اور چار محافظ بھی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 38430

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/38430/غزنی-میں-خودکش-حملہ-نائب-صوبائی-گورنر-سمیت-6-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org