0
Tuesday 28 Sep 2010 12:34

غزنی میں خودکش حملہ، نائب صوبائی گورنر سمیت 6 افراد جاں بحق

غزنی میں خودکش حملہ، نائب صوبائی گورنر سمیت 6 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز- اے آر وائے نیوز کے مطابق افغانستان کے صوبہ غزنی کے نائب گورنر محمد الہیار ایک خودکش حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ ان پر اس وقت خودکش حملہ کیا گیا جب وہ اپنے دفتر جا رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں محمد الہیار کا بیٹا، بھتیجا اور چار محافظ بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 38430
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش