QR CodeQR Code

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی وزیرستان پہنچ گئے

27 May 2014 15:42

اسلام ٹائمز: آرمی چیف جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے، جنرل راحیل کو جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی فارمیشن کمانڈ پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف جنوبی وزیرستان کے دورے پر پہنچ گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج صبح جنوبی وزیرستان کے دورے پر روانہ ہوئے۔ جہاں وہ فارمیشن کمانڈ کا معائنہ کریں گے۔ اس موقع پر آرمی چیف جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے۔ آرمی چیف کو جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی فارمیشن کمانڈ پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 386775

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/386775/آرمی-چیف-جنرل-راحیل-شریف-جنوبی-وزیرستان-پہنچ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org