QR CodeQR Code

پاکستان تحریک انصاف کا 14 اگست کو کراچی میں جلسہ کا اعلان

28 May 2014 18:40

اسلام ٹائمز: پروگرام کی تیاریوں کی مناسبت سے کمیٹیوں کے لیے پارٹی کے رہنماؤں نے ضلعی سطح سے پارٹی کے 500 کارکنان کی فہرست تیار کرنے کے احکامات دیے ہیں جس کے بعد مرکزی سطح پر کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 14 اگست کوکراچی میں ایک بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا کراچی میں ایک اجلاس ہوا جس میں 14 اگست کے جلسے کے لیے مختلف کمیٹیاں بنانے پر اتفاق کیا گیا، کمیٹیوں کے لیے پارٹی کے رہنماؤں نے ضلعی سطح سے پارٹی کے 500 کارکنان کی فہرست تیار کرنے کے احکامات دیے ہیں جس کے بعد مرکزی سطح پر کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔


خبر کا کوڈ: 387215

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/387215/پاکستان-تحریک-انصاف-کا-14-اگست-کو-کراچی-میں-جلسہ-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org