0
Wednesday 28 May 2014 18:40

پاکستان تحریک انصاف کا 14 اگست کو کراچی میں جلسہ کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا 14 اگست کو کراچی میں جلسہ کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 14 اگست کوکراچی میں ایک بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا کراچی میں ایک اجلاس ہوا جس میں 14 اگست کے جلسے کے لیے مختلف کمیٹیاں بنانے پر اتفاق کیا گیا، کمیٹیوں کے لیے پارٹی کے رہنماؤں نے ضلعی سطح سے پارٹی کے 500 کارکنان کی فہرست تیار کرنے کے احکامات دیے ہیں جس کے بعد مرکزی سطح پر کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ : 387215
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش