QR CodeQR Code

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ کیس، ہائیکورٹ

3 Jun 2014 18:17

اسلام ٹائمز: عدالت کو بتایا گیا وہ آئندہ پیشی پر بذات خود پیش ہوں گے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنوبی وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملہ کیس کی سماعت تھانہ سیکرٹریٹ کے ایس ایچ او کے پیش نہ ہونے پر چار جون تک ملتوی کر دی۔ عدالت عالیہ کے معزز جج نے حکومتی وکیل سے استفسار کیا ایس ایچ کو ذاتی طور پر طلب کیا گیا تھا وہ کہاں ہیں۔ عدالت کو بتایا گیا وہ آئندہ پیشی پر بذات خود پیش ہوں گے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔


خبر کا کوڈ: 388830

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/388830/جنوبی-وزیرستان-میں-ڈرون-حملہ-کیس-ہائیکورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org