0
Tuesday 3 Jun 2014 18:17

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ کیس، ہائیکورٹ

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ کیس، ہائیکورٹ
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنوبی وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملہ کیس کی سماعت تھانہ سیکرٹریٹ کے ایس ایچ او کے پیش نہ ہونے پر چار جون تک ملتوی کر دی۔ عدالت عالیہ کے معزز جج نے حکومتی وکیل سے استفسار کیا ایس ایچ کو ذاتی طور پر طلب کیا گیا تھا وہ کہاں ہیں۔ عدالت کو بتایا گیا وہ آئندہ پیشی پر بذات خود پیش ہوں گے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
خبر کا کوڈ : 388830
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش