QR CodeQR Code

پاکستان اور ایران کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا انکشاف

8 Jun 2014 06:25

اسلام ٹائمز: ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ معاہدہ مئی میں وزیراعظم نواز شریف کے دورہ ایران کے موقع پر ہوا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے معاہدہ طے پانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر ایران کی طرف سے مصطفی محمودی اور پاکستان کی جانب سے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے دستخط کئے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ معاہدہ مئی میں وزیراعظم نواز شریف کے دورہ ایران کے موقع پر ہوا تھا۔


خبر کا کوڈ: 390144

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/390144/پاکستان-اور-ایران-کے-مابین-قیدیوں-تبادلے-کا-انکشاف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org