QR CodeQR Code

اتمانزئی جرگے کی شمالی وزیرستان واپسی قبائل اور طالبان گروپوں سے ملاقاتیں

10 Jun 2014 19:58

اسلام ٹائمز: جرگہ اور شوریٰ مجاہدین کے درمیان قیام امن کیلئے بھرپور کوششوں پر اتفاق کیا گیا۔ اس پر بھی اتفاق ہوا کہ کوئی ایسا اقدام نہ کیا جائے جس پر تشدد شروع ہو۔


اسلام ٹائمز۔ اتمانزئی جرگے نے واپسی پر شمالی وزیرستان میں قبائل اور طالبان گروپوں سے ملاقاتیں کیں جن میں گورنر خیبر پی کے اور کور کمانڈر سے ملاقاتوں پر غور کیا گیا۔ جرگہ ارکان نے کہا کہ 15 روز کی مہلت لائے ہیں کچھ کرنا چاہتے ہیں، بہت تباہی ہو گئی، صحت، تعلیم کے علاوہ گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے، جرگہ اور شوریٰ مجاہدین کے درمیان قیام امن کیلئے بھرپور کوششوں پر اتفاق کیا گیا۔ اس پر بھی اتفاق ہوا کہ کوئی ایسا اقدام نہ کیا جائے جس پر تشدد شروع ہو۔


خبر کا کوڈ: 390867

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/390867/اتمانزئی-جرگے-کی-شمالی-وزیرستان-واپسی-قبائل-اور-طالبان-گروپوں-سے-ملاقاتیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org