QR CodeQR Code

پشاور، ایئرپورٹ پر مشکوک افراد کو گولی مارنے کا حکم

13 Jun 2014 15:27

اسلام ٹائمز: سکیورٹی اہلکاروں کے گشت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں پولیس چوکی نمبر 15 کے قریب 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا،


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے ہوائی اڈے پر سکیورٹی سخت کرکے غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے کسی بھی شخص کو گولی مارنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ سکیورٹی اہلکاروں کے گشت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں پولیس چوکی نمبر 15 کے قریب 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا، جن کے قبضے سے جعلی پولیس اور پریس کارڈز سمیت اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔


خبر کا کوڈ: 391693

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/391693/پشاور-ایئرپورٹ-پر-مشکوک-افراد-کو-گولی-مارنے-کا-حکم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org