0
Friday 13 Jun 2014 15:27

پشاور، ایئرپورٹ پر مشکوک افراد کو گولی مارنے کا حکم

پشاور، ایئرپورٹ پر مشکوک افراد کو گولی مارنے کا حکم
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے ہوائی اڈے پر سکیورٹی سخت کرکے غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے کسی بھی شخص کو گولی مارنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ سکیورٹی اہلکاروں کے گشت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں پولیس چوکی نمبر 15 کے قریب 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا، جن کے قبضے سے جعلی پولیس اور پریس کارڈز سمیت اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 391693
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش