QR CodeQR Code

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے ریلوے اسٹیشنز پر سکیورٹی سخت

30 Jun 2014 22:28

اسلام ٹائمز: یاد رہے اس سے قبل کوئٹہ ائیرپورٹ کے آس پاس تمام آبادی کو ہٹا کر سکیورٹی ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کر دی گئی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ ریلوے اراضی کے ایک ہزار 100 کلو میٹر تک کے علاقے کو حساس قرار دیدیا گیا اور سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں سکیورٹی کے حوالے سے ریلوے کی ایک ہزار 100 اراضی کو حساس قرار دیدیا گیا ہے اور ان علاقوں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے کیونکہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سمیت دیگر اسٹیشنوں کو بھی حساس قرار دیدیا گیا ہے۔ وہاں پر ایف سی اور ریلوے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 396456

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/396456/کوئٹہ-سمیت-بلوچستان-بھر-کے-ریلوے-اسٹیشنز-پر-سکیورٹی-سخت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org