QR CodeQR Code

زیارت، جوڈیشل مجسٹریٹ جام ساقا اغواء

1 Jul 2014 13:15

اسلام ٹائمز: واقعے کی فوری خبر ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے داخلی و‌ خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کردی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ زیارت کے جوڈیشل مجسٹریٹ جام ساقا کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے جوڈیشل مجسٹریٹ ظہور احمد کو زیارت کے قریب سے مسلح افراد نے اغواء کرلیا جبکہ ان کے گارڈ اور ڈرائیور کو سرانان کے قریب چھوڑ دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشین کے مطابق جام ساقا زیارت سے پشین جا رہے تھے۔


خبر کا کوڈ: 396569

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/396569/زیارت-جوڈیشل-مجسٹریٹ-جام-ساقا-اغواء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org